ان سےکہو،بتاوٴ،اگرتم جانتے ہو،کہ یہ زمین اوراس کی ساری آبادی کس کی ہے؟یہ ضرورکہیں گے،اللہ کی۔کہو،پھر تم ہوش میں کیوں نہیں آتے؟ان سے پوچھو،ساتوں آسمانوں اورعرشِ عظیم کامالک کون ہے؟یہ ضرورکہیں گےاللہ۔کہو،پھرتم ڈرتے کیوں نہیں؟