پاک ہے وہ ذات جواپنے بندے کوراتوں رات لے گئی مسجدحرام سے مسجد اقصیٰ تک جس کے ماحول کواس نے برکت دی ہے تاکہ اسے اپنی نشانیوں کا مشاہدہ کرائے۔وہی ہے سب کچھ سننے اوردیکھنے والا۔