سب مل کراللہ کی رسی کومضبوط پکڑلواورتفرقہ میں نہ پڑو۔اللہ کےاس احسان کویادرکھوجواس نےتم پرکیاہے۔تم ایک دوسرےکےدشمن تھے،اس نےتمہارے دل جوڑدیےاوراس کےفضل وکرم سےتم بھائی بھائی بن گئے۔تم آگ سےبھرےہوئےایک گڑھےکےکنارے کھڑے تھے،اللہ نےتم کواس سے بچالیا۔