" پھرجب دِیدے پتھراجائیں گےاورچاندبےنورہوجائے گااور چاند سورج ملاکرایک کردیئےجائیں گے پوچھتاہے”آخرکب آناہے وہ قیامت کا دن؟اُس وقت یہی انسان کہےگا” کہاں بھاگ کرجاوٴں؟“ہرگزنہیں،وہاں کوئی جائے پناہ نہ ہوگی،اُس روزتیرے ربّ ہی کے سامنے جاکر ٹھہرناہوگا۔اُس روز انسان کواس کاسب اگلاپچھلاکیاکرایابتادیاجائےگابلکہ انسان خودہی اپنےآپ کوخوب جانتاہےچاہے وہ کتنی ہی معذرتیں پیش کرے۔