سب مل کراللہ کی رسی کومضبوط پکڑلواورتفرقہ میں نہ پڑو۔اللہ کے اس احسان کویادرکھوجواس نے تم پرکیاہے۔تم ایک دوسرے کے دشمن تھے،اس نےتمہارے دل جوڑدیے اوراس کے فضل وکرم سےتم بھائی بھائی بن گئے۔تم آگ سےبھرے ہوئےایک گڑھےکے کنارےکھڑےتھے،اللہ نےتم کواس سے بچالیا۔اس طرح اللہ اپنی نشانیاں تمہارےسامنے روشن کرتاہےشاید کہ ان علامتوں سے تمہیں اپنی فلاح کاسیدھاراستہ نظرآجائے۔