دین کے بارے میں کوئی زبردستی نہیں،ہدایت ضلالت سے روشن ہوچکی ہے،اس لئے جوشخص اللہ تعالٰی کے سوادوسرے معبودوں کا انکارکرکے اللہ تعالٰی پرایمان لائے اس نے مضبوط کڑے کوتھام لیاجوکبھی نہ ٹوٹے گااوراللہ تعالٰی سننے والاجاننے والاہے۔