کبھی رشتوں میں شرائط عائدنہ کریں۔شرائط معاہدوں میں ہوتی ہیں اورمعاہدے پائیدارنہیں ہوتے
Never compromise on terms. Relationships are in agreement and contracts do not last
Saudi Arabian officials visited Tehran to attend a farewell ceremony and honor Iran's Supreme Leader, Grand Ayatollah Ali Khamenei.
مشرقِ وسطیٰ میں سعودی عرب کی قیادت میں ایک نیا علاقائی اتحاد تشکیل پا گیا۔
امریکی جریدے فارن پالیسی کے مطابق، ایران کے ساتھ حالیہ جنگ کے بعد خلیجی ریاستوں کو برآمدات، علاقائی سلامتی اور معاشی استحکام کے حوالے سے سنگین چیلنجز کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد ایک نئی علاقائی صف بندی
🚨بریکنگ نیوز
شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا جسدِ خاکی آخری رسومات کے لیے تہران منتقل کر دیا گیا۔
آیت اللہ خامنہ ای کی نمازِ جنازہ کل تہران میں ادا کی جائے گی، جہاں ملکی و غیر ملکی اعلیٰ شخصیات کے علاوہ تقریباً * ایک کروڑ افراد کی شرکت متوقع ہے۔
#Iran