اے چشمِ زمانہ!سن کہ یہ فسانۂ دہرفقط چندصفحاتِ تاریخ نہیں،یہ ایک امت کے خوں چکاں اشکوں کی تحریرہے،جوہرورق پرنوحہ گر ہے۔اے دلِ بینا!یہ صرف خطۂ کشمیرنہیں،یہ نوعِ انسان کی غیرت وحمیت کاپیمانۂ آزمائش ہے،جہاں خامشی دراصل گناہ ہے، اورتاخیر بذاتِ خودایک سنگین سازش۔ایک خونچکاں داستانِ جدوجہد واستحصال جوگزشتہ سات دہائیوں سے انسانی حقوق کے چیمپئن کادعویٰ کرنے والوں کے ضمیرپرہتھوڑے برسارہی ہے۔
سمیع اللہ ملک، |پی این آئی. |زوم میٹنگ
بروزجمعرات26مئی 2025ء
