…. Live Interview on Islam Channel London
Kashmir Issue & PM Pakistan visit to US
https://www.youtube.com/watch?v=hOdnBlD4UDs

یہودکی طاقت:حقیقت یافریبِ نظر؟
سمیع اللہ ملک
(دوسری قسط)
مکمل پڑھنے کیلئے کنج مخفف کوچھوئیں:
https://bittertruth.uk/en/jewish-power-reality-or-illusion/
https://epaper.dailyausaf.com/page?station_id=1&page_id=230594&date=2025-07-16
Historian William Dalrymple Speaks about Gaza
یہودکی طاقت:حقیقت یافریبِ نظر؟
سمیع اللہ ملک
یہ سوچ بہت عام ہے کہ یہودی یااسرائیلی اس قدرچالاک اورذہین قوم ہے کہ امریکاجواس وقت دنیاکی واحدسپرپاورہے بظاہر اسرائیل کی مرضی کے کچھ بھی نہیں کرتایاکرسکتا۔پوری دنیاکی معیشت پریہودیوں کاقبضہ ہے۔میڈیاپرکوئی موضوع یاخبران کی مرضی کے بغیر
چل نہیں سکتی۔امریکامیں کوئی شخص کانگریس کاممبریا امریکاکاصدریہودی لابی کے پیسے اورسیاسی مددکے بغیر نہیں بن سکتا،یہ تاثرات اس وقت اورمضبوط ہوجاتے ہیں جب امریکا مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی حمایت میں نہ توکسی مخالفت کی پرواکرتاہے اورنہ ہی اپنے بنائے ہوئے اصولوں کوتوڑنے میں شرم
محسوس کرتا ہے۔
مکمل پڑھنے کیلئے کنج مخفف کوچھوئیں:
https://epaper.dailyausaf.com/page?station_id=1&page_id=230538&date=2025-07-15