زبان صادق
Trump repeatedly taps his thigh as he boards Marine One. Following behind him is First Lady Natalie Harp and Stephen Miller.
🌍 آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش، مگر امریکا کو ایران کی شرائط ماننا ہوں گی!
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا اہم بیان: اگر واشنگٹن تہران کی شرائط تسلیم کرلے تو ایران صرف 48 گھنٹوں میں آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے تیار ہے۔
اسلام آباد میں گفتگو کرتے ہوئے عراقچی نے پاکستان کے
فیلڈ مارشل سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، عباس عراقچی نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ میں پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا
فیلڈ مارشل نے علاقائی امن و استحکام کے فروغ کیلئے دونوں برادر ممالک کے درمیان مسلسل رابطے اور قریبی تعاون کی اہمیت پر زور دیا، آئی ایس پی آر