ہمارا ٹویٹر پیج
Sometimes the hardest journey begins when comfort ends. True growth comes when a person gathers the courage to step beyond fear and walk towards purpose.
Watch our latest analysis and don’t forget to subscribe to our YouTube channel
https://www.youtube.com/@BitterTruth
بورڈ آف پیس: انصاف یا غلبہ؟
سمیع اللہ ملک
معززصدرِاجلاس،قابلِ احترام معززمندوبین،دانشوروں اورعالمی برادری کے معززنمائندوں!
میں آج اس بین الاقوامی فورم پرایک ایسےموضوع پرگفتگو کیلئے کھڑاہوں جوبیک وقت امن،اقتدار،اخلاق اورتاریخ چاروں کاامتحان ہے۔ میری یہ گزارش محض کسی ایک ملک،کسی
ایک خطےیاکسی ایک ادارے کے بارے میں نہیں،بلکہ عالمی نظام کی روح کے بارےمیں ہے۔میں اپنی معروضات کوواضح،مربوط اور تاریخی تسلسل کے ساتھ پیش کروں گا،تاکہ گفتگوجذبات نہیں بلکہ شعورکی بنیادپرآگے بڑھے۔
مکمل پڑھنےکیلئےکنج مخفف کوچھوئیں:
ایک خطے یاکسی ایک ادارےکےبارے میں نہیں،بلکہ عالمی نظام کی روح کے بارےمیں ہے۔میں اپنی معروضات کو واضح،مربوط اور تاریخی تسلسل کےساتھ پیش کروں گا،تاکہ گفتگوجذبات نہیں بلکہ شعورکی بنیادپرآگےبڑھے۔
مکمل پڑھنے کیلئے کنج مخفف کوچھوئیں:
https://epaper.dailyausaf.com/popup.php?newssrc=issues/2026-02-16/242577/p4_05.gif





