ہم سے آدم بن ابی ایاس نے بیان کیا، ہم سے ابن ابی ذہب نے بیان کیا، ہم سے سعید مقبوری نے بیان کیا، ان سے اپنے والد سے، وہ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے،انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺنے فرمایا جوشخص جھوٹ بولنااوربرے کام کرنانہیں چھوڑتا،تواللہ کواس کے بھوکاپیاسارہنے کی کوئی ضرورت نہیں۔