یعنی(انہوں نے)ملک میں غرورکرنااوربری چال چلنا(اختیارکیا)اوربری چال کاوبال اس کے چلنے والے ہی پرپڑتاہے۔یہ اگلے لوگوں کی روش کےسوااورکسی چیزکےمنتظرنہیں۔سوتم خداکی عادت میں ہرگزتبدل نہ پاؤگے۔اورخداکےطریقے میں کبھی تغیرنہ دیکھوگے۔