پہاڑ سے گرکرآدمی بچ سکتاہے لیکن نگاہوں سے گرکر بچنا ممکن نہیں
A man can escape by falling from a mountain, but it is not possible to escape by falling from sight
ایکواڈور میں عبادت کے دوران کیتھولک پادری پیٹریسیو الفریڈو سانچیز مولیناری پر صلیب (crucifix) گر گئی، جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہو گئے۔ وہاں موجود لوگوں نے مدد کرنے کی کوشش کی، لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
فرانس میں مہنگائی اور ابتر عوامی سہولیات کے خلاف احتجاجی مظاہرے شدید ترین فسادات میں تبدیل! 🚨
اہم اپڈیٹس:
🔹 5 لاکھ سے زائد افراد کا درجنوں شہروں میں احتجاجی مارچ۔
🔹 ہنگاموں کے دوران ایک شخص ہلاک، 500 سے زائد پولیس اہلکار زخمی۔
🔹 ملک بھر سے 1800 سے زائد مظاہرین گرفتار (صرف