کرم شب کی قدروقیمت رات کی تاریکی سے ہی ہوتی ہے اورتاروں کے حسن کاجھومرظلمتِ شب کی سیاہ پیشانی پر ہی کھلتا ہے۔چاندکاکنگن رات کی دلہن کوہی میسرآتاہے اوربارش کے قطرے کیلئے تپتی ہوئی زمین کاپیاسا دامن ہی سمندرکے لبریز پیمانے سے زیادہ مستحق طالب اورشائق ہوتاہے۔اپنی کمیابی اوراجنبیت پر کبھی بھی پریشان نہیں ہوناچاہئے،ہرقیمتی شئے کمیاب اور نادرہوتی ہے۔
The value of sweet night is only the darkness of night And the beauty of the stars only opens on the dark forehead of night. The bracelet of the moon is available to the bride of night And for a drop of rain, thirst for hot water is more deserving and desirable than measuring the ocean.Never have to worry about your success and strangers, Every precious thing is less and rare.
ہمارا ٹویٹر پیج
امریکا کے ضرورت سے زیادہ مطالبات پاکستان کی ثالثی میں جاری امن مذاکرات کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں: ایران
امریکا ماضی میں ٹوٹے ہوئے وعدوں، متضاد مؤقف اور فوجی جارحیت کے ذریعے سفارتکاری کو نقصان پہنچاتا رہا ہے: ایرانی وزیر خارجہ کی یو این سیکرٹری جنرل سے گفتگو
وزیراعظم شہباز شریف 4 روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے میں ہانگژوروانہ ہوئے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال، وزیراطلاعات عطا تارڑ، وزیرآئی ٹی شزہ فاطمہ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ چین کے لیے روانہ ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں