تاجکستان کاانڈیا کی بڑی عسکری ناکامی۔عینی ائیربیس بند۔انڈیا کی25برس کی محنت ضائع
Tajikistan is India’s biggest military failure. Aini airbase closed. India’s 25 years of hard work wasted.
براہ مہربانی چینل کو سبسکرائب کریں
ایکواڈور میں عبادت کے دوران کیتھولک پادری پیٹریسیو الفریڈو سانچیز مولیناری پر صلیب (crucifix) گر گئی، جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہو گئے۔ وہاں موجود لوگوں نے مدد کرنے کی کوشش کی، لیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے۔
فرانس میں مہنگائی اور ابتر عوامی سہولیات کے خلاف احتجاجی مظاہرے شدید ترین فسادات میں تبدیل! 🚨
اہم اپڈیٹس:
🔹 5 لاکھ سے زائد افراد کا درجنوں شہروں میں احتجاجی مارچ۔
🔹 ہنگاموں کے دوران ایک شخص ہلاک، 500 سے زائد پولیس اہلکار زخمی۔
🔹 ملک بھر سے 1800 سے زائد مظاہرین گرفتار (صرف