اور تم لوگ ، جہاں تک تمہارا بس چلے ، زیادہ سے زیادہ طاقت اور تیار بندھے رہنے والے گھوڑے ان کے مقابلہ کے لیے مہیّا رکھو تاکہ اس کے ذریعہ سے اللہ کے اپنے دشمنوں کو اور ان دوسرے اعداء کو خوف زدہ کر دو جنہیں تم نہیں جانتے مگر اللہ جانتا ہے ۔ اللہ کی راہ میں جو کچھ تم خرچ کرو گے اس کا پورا پورا بدل تمہاری طرف پلٹایا جائے گا اور تمہارے ساتھ ہرگز ظلم نہ ہوگا ۔

کیاگریٹراسرائیل کاآغازہوگیاہے؟لبنان کو تقسیم کرنے کی کوششیں جاری
2212080 مناظر
Has Greater Israel begun? Attempts to divide Lebanon continue
Exclusive Live interview | Signature Talk | FM Revive | Kamran Nawaz with Sami Ullah Malik (Author/Columnist/Political Analyst)