Exclusive Live interview | EP 124 Live “Hard Talk | Eawaz TV | Arifa Muzaffar with Sami Ullah Malik (Author/Columnist/Political Analyst)
مزید پڑھیں
ہمارا ٹویٹر پیج
قیامت کی چاپ:اسرائیل اورعالمی جنگ کاامکان
سمیع اللہ ملک
(آخری قسط)
مکمل پڑھنے کیلئے کنج مخفف کوچھوئیں:
https://bittertruth.uk/en/the-sound-of-judgment-day/
https://epaper.dailyausaf.com/popup.php?newssrc=issues/2024-10-16/215601/p4_05.gif#google_vignette
قیامت کی چاپ:اسرائیل اورعالمی جنگ کاامکان
سمیع اللہ ملک
(آخری قسط)
مکمل پڑھنے کیلئے کنج مخفف کوچھوئیں:
https://bittertruth.uk/the-arch-of-doomsday/
https://bittertruth.uk/en/the-sound-of-judgment-day/
https://epaper.dailyausaf.com/popup.php?newssrc=issues/2024-10-16/215601/p4_05.gif#google_vignette
قیامت کی چاپ:اسرائیل اورعالمی جنگ کاامکان
سمیع اللہ ملک
اپنے دورِاقتدارمیں ٹرمپ کی طرف سےقبلہ اول کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنےکی غلطی کی طرف بعدمیں آئیں گے، آئیےپہلے ماضی کےجھروکوں میں جھانکتے ہیں۔دنیاکایہ فیز 6 ہزار سال پرمحیط ہے۔یہودیوں کےمطابق ان
https://bittertruth.uk/the-arch-of-doomsday/
کایہ تاریخی کیلنڈرنظام پیدائش کی تخلیق کی داستان اوراس کے بعدکی بائبل کی کہانیوں کے مطابق دنیاکی تخلیق سےلیکراب تک کےسالوں کی تعدادکاحساب لگانےکی کوشش کرتاہے۔موجودہ عبرانی سال2/ اکتوبر2024 ءکوشروع ہواہےاوراس کااختتام22 ستمبر2025ءکوغروبِ آفتاب پرہوگا۔یہودیوں کے کیلنڈر کےمطابق
(کتاب ہدایات)یہودیوں کی مقدس کتاب تلمودنے5785سال پورےکرلئے ہیں۔یہودی عقیدےکےمطابق دنیاکے خاتمے میں اب صرف215سال باقی ہیں۔یہ دنیا215سال بعدمکمل طورپر فنا ہوجائےگی۔یہودیوں نے قیامت سے قبل دواہم کام کرنے ہیں،تابوت سکینہ کی تلاش اورہیکل سلیمانی کی تعمیر۔