اور تم لوگ ، جہاں تک تمہارا بس چلے ، زیادہ سے زیادہ طاقت اور تیار بندھے رہنے والے گھوڑے ان کے مقابلہ کے لیے مہیّا رکھو تاکہ اس کے ذریعہ سے اللہ کے اپنے دشمنوں کو اور ان دوسرے اعداء کو خوف زدہ کر دو جنہیں تم نہیں جانتے مگر اللہ جانتا ہے ۔ اللہ کی راہ میں جو کچھ تم خرچ کرو گے اس کا پورا پورا بدل تمہاری طرف پلٹایا جائے گا اور تمہارے ساتھ ہرگز ظلم نہ ہوگا ۔

امریکی سینیٹ میں پاکستان پرپابندیوں کامطالبہ،خطرے کی گھنٹی؟
1359840 مناظر
US Senate calls for sanctions on Pakistan, alarm bell
ہارڈ ٹاک: سمیع اللہ ملک، عارفہ مظفرکے ساتھ
EP 38 Live Interview “Hard Talk” Arifa Muzaffar with Sami Ullah Malik (Author/Columnist/Political Analyst)