جس طرح لوگ مردہ کوکندھادیناافضل سمجھتے ہیں اگرزندہ کوسہارادیناافضل سمجھ لیں توزندگی کتنی آسان ہوجائے۔
دو ارب مسلمانوں کی طاقت کے سامنےکون کھٹرا ہو سکتاہے؟
#unity #muslim #unitednations #muslimummah
The real defeat is in the hearts, the enemy's greatest success is our civil war.
#unity #muslim #unitednations
عالمی بساط کاخفیہ کھیل
سمیع اللہ ملک
تاریخ کےاوراق میں بعض حادثات محض واقعات نہیں ہوتےبلکہ زمانےکی تقدیرکارخ موڑنے والےسنگِ میل بن جاتےہیں۔مشرقِ وسطیٰ کی تاریخ میں بعض لمحات ایسےہوتےہیں جب زمانہ اپنی سانسیں روک کرکسی بڑےحادثےیاکسی غیر معمولی تبدیلی کا...