Sample Less

قیمتی شئے کمیاب اور نادر

:Share

کرم شب کی قدروقیمت رات کی تاریکی سے ہی ہوتی ہے اورتاروں کے حسن کاجھومرظلمتِ شب کی سیاہ پیشانی پر ہی کھلتا ہے۔چاندکاکنگن رات کی دلہن کوہی میسرآتاہے اوربارش کے قطرے کیلئے تپتی ہوئی زمین کاپیاسا دامن ہی سمندرکے لبریز پیمانے سے زیادہ مستحق طالب اورشائق ہوتاہے۔اپنی کمیابی اوراجنبیت پر کبھی بھی پریشان نہیں ہوناچاہئے،ہرقیمتی شئے کمیاب اور نادرہوتی ہے۔
The value of sweet night is only the darkness of night And the beauty of the stars only opens on the dark forehead of night. The bracelet of the moon is available to the bride of night And for a drop of rain, thirst for hot water is more deserving and desirable than measuring the ocean.Never have to worry about your success and strangers, Every precious thing is less and rare.

اپنا تبصرہ بھیجیں