وَلَاتَقُوۡلُوۡالِمَنۡ یُّقۡتَلُ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ اَمۡوَاتٌ ؕ بَلۡ اَحۡیَآءٌ وَّلٰکِنۡ لَّ تَشۡعُرُوۡنَ ﴿البقرہ:154﴾
اورجولوگ اللہ کی راہ میں مارے جائیں،انہیں مُردہ نہ کہو،ایسے لوگ توحقیقت میں زندہ ہیں،مگرتمہیں ان کی زندگی کاشعورنہیں ہوتا۔