فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تاریخ کےبگڑے ہوئے بچے اکتوبر 19, 2019October 19, 2019 96960 مناظر :Shareتاریخ میں انقلاب معاشی حالات اورمجبوریاں نہیں لاتیں بلکہ تاریخ کےبگڑے ہوئے بچے لوگوں کی تضحیک اورتمسخرسے وہ لمحہ قریب کرلیتے ہیں جہاں لوگ خونخواربھیڑیوں کی طرح ایوانوں پرٹوٹ پڑتے ہیں