ایران نے یوکرائن کے طیارہ کی تباہی کی ذمہ داری قبول کرلی،امریکاکی پابندیوں کے بعد ایران اب چین کوتیل فرخت نہیں کرسکتا،امریکاکی حقیقی ناکامی کے اسباب،کیاپاکستان اس جنگ میں غیرجانبداررہنے کے اعلان پرقائم رہ سکے گااورآرمی ایکٹ کی متفقہ منظوری کے بعدمسلم لیگ ن کابیانیہ تبدیل ہوگیااورلندن میں حامدکرزئی کی میاں نوازشریف کی عیادت کے بارے میں سمیع اللہ ملک کالندن سے لائیوانٹرویومیں بے لاگ تجزیہ
Iran assumes responsibility for Ukrainian plane’s destruction, After US sanctions, Iran can no longer ship Oil to China, Reasons for American Real Failure, Will Pakistan be able to survive the declaration of neutrality in this war? Has the unanimous approval of the Army Act changed the PML-N political stance?
Hamid Karzai’s visit to Mian Nawaz Sharif’s illness…..Livestream analysis of Sami ullah Malik from London
مزید پڑھیں
ہمارا ٹویٹر پیج
قیامت کی چاپ:اسرائیل اورعالمی جنگ کاامکان
سمیع اللہ ملک
اپنے دورِاقتدارمیں ٹرمپ کی طرف سےقبلہ اول کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنےکی غلطی کی طرف بعدمیں آئیں گے، آئیےپہلے ماضی کےجھروکوں میں جھانکتے ہیں۔دنیاکایہ فیز 6 ہزار سال پرمحیط ہے۔یہودیوں کےمطابق ان
https://bittertruth.uk/the-arch-of-doomsday/
کایہ تاریخی کیلنڈرنظام پیدائش کی تخلیق کی داستان اوراس کے بعدکی بائبل کی کہانیوں کے مطابق دنیاکی تخلیق سےلیکراب تک کےسالوں کی تعدادکاحساب لگانےکی کوشش کرتاہے۔موجودہ عبرانی سال2/ اکتوبر2024 ءکوشروع ہواہےاوراس کااختتام22 ستمبر2025ءکوغروبِ آفتاب پرہوگا۔یہودیوں کے کیلنڈر کےمطابق
(کتاب ہدایات)یہودیوں کی مقدس کتاب تلمودنے5785سال پورےکرلئے ہیں۔یہودی عقیدےکےمطابق دنیاکے خاتمے میں اب صرف215سال باقی ہیں۔یہ دنیا215سال بعدمکمل طورپر فنا ہوجائےگی۔یہودیوں نے قیامت سے قبل دواہم کام کرنے ہیں،تابوت سکینہ کی تلاش اورہیکل سلیمانی کی تعمیر۔
The Sound of Judgment Day: The Possibility of War with Israel
Netanyahu’s War Policy and the Future of Israel
Sami Ullah Malik
We will later address the mistake made by Trump during his tenure, when he recognised the first Qibla (Al-Aqsa Mosque) as the
https://bittertruth.uk/en/the-sound-of-judgment-day/
narrative of creation and the stories that follow. The current Hebrew year began on 2nd October 2024 and will end at sunset on 22nd September 2025. According to the Jewish calendar (Torah), their sacred text, the Talmud, has marked the completion of 5,785 years.
Based on this belief, only 215 years remain until the end of the world. The Jews believe the world will be completely annihilated in 215 years. Before the Day of Judgment, they have two main tasks: finding the Ark of the Covenant and reconstructing the Temple of Solomon.
خون کی ندیاں بہانےمیں ہوئیں صدیاں تمام
سمیع اللہ ملک
(آخری قسط)
مکمل پڑھنے کیلئے کنج مخفف کوچھوئیں:
https://bittertruth.uk/en/centuries-spent-spilling-rivers-of-blood/
https://epaper.dailyausaf.com/popup.php?newssrc=issues/2024-10-14/215489/p4_05.gif#google_vignette