Pakistan at a decisive juncture!

🌍 پاکستان ایک فیصلہ کن موڑ پر!

:Share

کیا ہم اپنی تقدیر خود لکھیں گے یا دوسروں کی شطرنج کا مہرہ بنیں گے؟
سی پیک، گوادر، ایران اور افغانستان — یہ صرف جغرافیہ نہیں بلکہ ہماری بقا اور مستقبل کی کنجی ہیں۔
🔥 اس وی لاگ میں ہم دیکھیں گے
امریکہ کی شطرنج اور بلوچستان پر نظریں
سی پیک کا عالمی توازن بدلنے والا کردار
اور وہ تدبیر جو پاکستان کو ناقابلِ شکست بنا سکتی ہے
👉 ناظرین سے گزارش ہے کہ پورا وی لاگ ضرور دیکھیں، اپنی رائے کمنٹس میں دیں،
اور نئے تجزیوں کے لیے چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں