کبھی رشتوں میں شرائط عائدنہ کریں۔شرائط معاہدوں میں ہوتی ہیں اورمعاہدے پائیدارنہیں ہوتے
Never compromise on terms. Relationships are in agreement and contracts do not last
کشیدگی سے تدبر تک
سمیع اللہ ملک
سرحدیں کبھی صرف نقشے پرکھینچی ہوئی لکیریں نہیں ہوتیں؛وہ تاریخ کے اوراق پرثبت وہ نشانات ہوتی ہیں جن کےپیچھے نسلوں کی ہجرتیں،تہذیبوں کی آمیزشیں اورخون وآہن کی کہانیاں پوشیدہ ہوتی ہیں۔پاک۔افغان خطہ بھی ایسی ہی ایک سرزمین ہے جہاں پہاڑخاموش نہیں،بلکہ
عہدوں اورعہدشکنیوں کے گواہ ہیں؛جہاں ہوامیں صرف گردنہیں اڑتی،بلکہ ماضی کی بازگشت بھی سنائی دیتی ہے۔
مکمل پڑھنےکیلئےکنج مخفف کوچھوئیں:
https://bittertruth.uk/rom-tension-to-contemplation/
https://bittertruth.uk/en/from-tension-to-prudence/
پاک افغان جنگ کےپیچھےکون؟کیاافغانستان پاکستان مخالف عناصرکوپناہ دےرہا؟دوحہ معاہدہ ناکام یاخفیہ کھیل؟حقیقت یا سیاسی دباؤ؟
Who Is Fuelling the Pakistan–Afghanistan War? Is Kabul Sheltering Militants? | 𝐁𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐓𝐫𝐮𝐭𝐡
subscribe to our YouTube channel
English - Podcast
Pak–Afghan Conflict 2026: Sovereignty Clash, Terror Threat & Global Risk
Note: Please subscribe to our YouTube channel and touch the bell icon for future English podcasts.