ضمیرکے گورکن
تاریخ، طاقت اور خودی کا معرکہ
سمیع اللہ ملک
تاریخ کی دبیزچیرہ دستیوں نے جب برِّصغیرکی پیشانی پرتقسیم کی لکیرکھینچی تھی،تواس کے ساتھ ہی مقدرکے اوراق پرایک نہ ختم ہونے والی کشمکش بھی ثبت ہوگئی۔سرحدوں کے اس پار بکھرے ہوئے خواب،ادھوری کہانیاں،اورخونچکاں یادیں آج بھی نسلوں کے حافظے
میں آہیں بن کرگونجتی ہیں۔پاکستان اور ہندوستان کاتعلق محض دوریاستوں کاباہمی معاملہ نہیں،یہ تاریخِ ہندوپاک کاوہ رزمیہ باب ہے جس میں آنسوبھی ہیں،فخربھی ہے،شکوہ بھی ہے اور امید بھی۔
مکمل پڑھنے کیلئے کنج مخفف کوچھوئیں:
https://bittertruth.uk/en/diplomacy-power-and-the-conscience-of-nations/
تاریخ، طاقت اور خودی کا معرکہ
History, Power & the Battle of Self | Sami Ullah Malik Podcast | Bitter Truth
Please subscribe the channel
To read more click the link below📷
1: https://tinyurl.com/2b9c272b
اردو میں پڑھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
2 : https://tinyurl.com/2s42c2hv
Watch our latest analysis and don’t forget to subscribe to our YouTube channel
3: https://www.youtube.com/@BitterTruth