اے لوگوجوایمان لائےہو،انصاف کے علمبرداراورخداواسطےکےگواہ بنواگرچہ تمہارے انصاف اورتمہاری گواہی کی زدخودتمہاری
اپنی ذات پریاتمہارے والدین اوررشتہ داروں پرہی کیوں نہ پڑتی ہو۔فریقِ معاملہ خواہ مالدارہویاغریب،اللہ تم سے زیادہ ان کاخیرخواہ ہے ۔لہٰذااپنی خواہش نفس کی پیروی میں عدل سے بازنہ رہو۔اوراگرتم نے لگی پٹی بات کہی یاسچائی سے پہلوبچایاتوجان رکھوکہ جوکچھ تم کرتے ہواللہ کواس کی خبرہے۔