غزہ جل رہا ہے… معصوم لہو بہہ رہا ہے…
بچوں کی لاشیں، غزہ کی ماؤں کی چیخیں،
اور ہماری خاموشی
اور تاریخ سب کچھ لکھ رہی ہے۔
کل جب سوال ہوگا
یہ ویڈیو آپ کے ضمیر سے وہی سوال کرتی ہے۔
براہِ مہربانی چینل کو سبسکرائب کرتے ہوئے گھنٹی کو بھی دبا دیں۔جزاک اللہ خیرا





