Sample Joseph

بےمثال “معاشی پروگرام”

:Share

مجھے واعظ یہ تو بتاتے ہیں کہ حضرت یوسف بہت خوبصورت اور حسین و جمیل تھے ، مگر کوئی یہ نہیں بتاتا کہ حضرت یوسف نے اپنے ملک کو ایسا بےمثال “معاشی پروگرام” دیا تھا کہ 7 سال کے قحط میں کوئی انسان بھوک سے نھیں مرنے پایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں