پہاڑ سے گرکرآدمی بچ سکتاہے لیکن نگاہوں سے گرکر بچنا ممکن نہیں
A man can escape by falling from a mountain, but it is not possible to escape by falling from sight
پاکستان نے کیسے دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچایا؟
امریکہ کی جارحانہ کاروائیاں،عالمی امن میں بڑی رکاوٹ
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری، تحمل مزاجی اور مکالمے کی اصل فتح ہے۔ کبھی بھی مکالمے کو نظر انداز کرناوہ غلطی ہے جس کا خمیازہ ایک فرد نہیں پوری قوم کو بھگتنا پڑتا ہے۔
اُمید ہے اس فتح کو آیندہ نصاب میں شامل کر کے آنے والی نسلوں کی تربیت میں اچھی مدد مل سکتی ہے.
BREAKING: US & Iran Stop War — Pakistan Takes Control of Peace #shortsfeed