یاد کرو وہ وقت جبکہ تم تھوڑے تھے، زمین میں تم کو بے زور سمجھا جاتا تھا، تم ڈرتے رہتے تھے کہ کہیں لوگ تمہیں مِٹا نہ دیں۔ پھر اللہ نے تم کو جائے پناہ مہیا کر دی، اپنی مدد سے تمہارے ہاتھ مضبوط کیے اور تمہیں اچھا رزق پہنچایا ، شاید کہ تم شکر گزار بنو۔ ۔

اپنے اگلے پل اورکل کااعتبارنہیں، مستقبل کی صورت گری میں مشغول ہیں،مٹی کے پتلے خاکے بنارہے ہیں،پانی کے بلبلے مستقبل کی تصویروں میں اپنی پسند کے رنگ بھررہے ہیں۔