تنقید….نرم لہجہ
ہم ماہِ رمضان کو الوداع اور عیدکیسے عیدمنائیں؟
How do we say goodbye to the month of Ramadan and celebrate Eid?
Exclusive Live Lecture | EP 268 Live “Go towards to your Lord | Majid Jamal with Sami Ullah Malik
(Author/Columnist/Political Analyst)
کیا امریکہ ایران پر ہیروشیما کو دہرائے گا؟ جوہری خوف بڑھ رہا ہے | طوفان سے پہلے کا لمحہ
Will USA Repeat Hiroshima on Iran? Nuclear Fear Rising | The Moment Before the Storm | 𝐁𝐢𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐓𝐫𝐮𝐭𝐡
#Iran #USA #NuclearWar #Hiroshima #WorldWar3 #Geopolitics #BreakingNews
ایٹمی قیامت کااندیشہ
سمیع اللہ ملک
مشرقِ وسطیٰ کی سرزمین صدیوں سے طاقتوں کی کشمکش کا میدان رہی ہے،مگرحالیہ کشیدگی نےاس خطےکوایک ایسےدہانےپر لاکھڑاکیاہےجہاں تاریخ کی سانسیں بھی بوجھل محسوس ہوتی ہیں۔مشرقِ وسطیٰ کی سرزمین آج پھرتاریخ کے ایک ایسےموڑ پر کھڑی ہے جہاں زمانےکی سانسیں تھم
سی گئی ہیں اورسیاست کے افق پربارودکی بو پھیلتی محسوس ہوتی ہے۔اورخطےکی سیاست اس وقت ایک ایسے نازک موڑپر کھڑی ہے جہاں ہرقدم تاریخ کے دامن میں نئی ہلچل پیداکررہاہے۔امریکااوراسرائیل کی جانب سے ایران پرپے در پے حملوں کے بعد ایران کی جوابی کارروائیوں نےعالمی