سب مل کراللہ کی رسی کومضبوط پکڑلواورتفرقہ میں نہ پڑو۔اللہ کے اس احسان کویادرکھوجواس نے تم پرکیاہے۔تم ایک دوسرے کے دشمن تھے،اس نےتمہارے دل جوڑدیےاوراس کےفضل وکرم سےتم بھائی بھائی بن گئے۔تم آگ سےبھرے ہوئےایک گڑھےکےکنارے کھڑےتھے،اللہ نےتم کواس سےبچالیا۔