پروردگار ! جب تُو ہمیں سیدھے رستہ پر لگا چکا ہے، تو پھر کہیں ہمارے دلوں کو کجی میں مُبتلا نہ کر دیجیو۔ ہمیں اپنے خزانہٴ فیض سے رحمت عطا کر کہ تُو ہی فیاضِ حقیقی ہے۔ پر ور دگار! تُو یقیناً سب لوگوں کو ایک روز جمع کرنے والا ہے، جس کے آنے میں کوئی شبہہ نہیں ۔ تُو ہرگز اپنے وعدے سے ٹلنے والا نہیں ہے “