آپ کہیے کہ بھلایہ تو بتاؤکہ اللہ تعالیٰ اگرقیامت تک تم پررات کومسلط کردے تواس کے سواکون روشنی لاسکتاہے؟آپ کہیے کہ بھلایہ تو بتلاؤکہ اگراللہ چاہے توقیامت تک تم پردن ہی دن رہنے دے تواس کے سواکون رات لاسکتاہے،جس میں تم آرام پاؤتوکیاتم دیکھتے نہیں ؟”گویا حق تعالیٰ کو پوری قدرت ہے وہ اگر چاہے تو وقت کوروک سکتا ہے۔