مال ودولت کی زیادتی امارات نہیں بلکہ دل کاغنی ہوناامیری ہے۔
بدن کو چھوڑ کے جانا ہے آسماں کی طرف
یہی وفات نے اس کی سبَق پڑھایا تھا
ہے میرے دل میں فروزاں اسی کی یاد سمیع
وہ اِک چراغ جسے قدر نے بُجھایا تھا
Hadith A Wasal. Biography of Samina Sami (Wife). A document of remembrance, prayers and patience
ہم سب ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہونا چاہتے ہیں مگر دل پوری طرح ساتھ نہیں دیتا، یہی دشمن کی پہچان ہے۔
#unity #muslim #unitednations #muslimummah