🌍 میرے ہم وطنو!
دنیا کی سیاست نئے موڑ پر ہے اور پاکستان نئے انداز سے اپنی طاقت کا اعلان کر رہا ہے۔
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا حالیہ امریکہ کا دورہ، عالمی سطح پر پاکستان کے بڑھتے وقار کا ثبوت ہے۔ لیکن ساتھ ہی… بھارت کی جارحیت پورے خطے کو خطرناک دہانے پر لے آئی ہے۔ ⚔
یہ وقت ہے ایک آواز بننے کا۔
یہ وقت ہے دشمن کو دکھانے کا کہ کشمیر ہماری شہ رگ ہے اور پاکستان کبھی جھکنے والا نہیں!
💚 دیکھیں یہ ویڈیو اور جانیں کہ آج ہمیں کیوں ایک ہونا ہے، کیوں اپنے ایمان، اتحاد اور قربانی پر یقین رکھنا ہے۔
پاکستان رہے گا… پاکستان جیتے گا
*براہ مہربانی چینل کو سبسکرائب کریں!
Title: Asim Munir’s Historic Victories Continue | USA Praises Asim Munir & Pakistan | 𝐒𝐚𝐦𝐢 𝐔𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤





