فلک پردوستی،زمیں پراضطراب

گزشتہ شب ایک دیرینہ آرزوکی تکمیل ہوئی۔برسوں کی تمنّاکے بعدخواب میں حکیم الامت حضرت علامہ محمداقبالؒ کی زیارت نصیب ہوئی۔عجب روح پرور منظر تھاکہ میں ان کی انگلی تھامے ،ہرخوف اوراندیشے سے بے نیاز،خلاؤں کی بے کراں وسعتوں میں محوِپروازتھا۔نہ … Continue reading فلک پردوستی،زمیں پراضطراب